Posts

Showing posts with the label جہیز نہ ہونے سے لڑکیاں بن بیاہے زندگی گزارنے پر مجبور

جہیز نہ ہونے سے لڑکیاں بن بیاہے زندگی گزارنے پر مجبور

Image
جہیز نہ ہونے سے لڑکیاں بن بیاہے زندگی گزارنے پر مجبور جہیز نہ ہونے سے لڑکیاں بن بیاہے زندگی گزارنے پر مجبور جہیز ایک فرسودہ رسم ہے جس کی وجہ سے بیشتر گھرانوں میں نوجوان لڑکیوں کی شادیاں نہیں ہوپارہی اور شادی ایک کاروبار کی شکل اختیار کرگئی ہے۔ ایکسپریس سروے کے مطابق ہمارے اردگرد بے شمار سفید پوش گھرانے اپنی بیٹیوں کی شادی کے لیے پریشان نظر آتے ہیں، جہیز کی رسم ناسور کی طرح پورے معاشرے میں پھیل چکی ہے موجودہ دور میں جہیز شادی کی راہ میں سب سے بڑی روکاوٹ ہے جس کی وجہ سے نوجوان لڑکیاں والدین کے گھر بن بیاہے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، بے شمار لڑکیوں کے والدین کوجہیز کی رسم نے قرضوں میں دبادیا ہے، وقت پر شادی نہ ہونے سے بیشتر لڑکیاں اور خواتین نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوگئی ہیں، لڑکیوں کی شادیاں نہ ہونے سے سماجی برائیاں، خودکشی، طلاق، چوری، پرتشدد اموات، دھوکا دہی اور سماجی مسائل جنم لے رہے ہیں بہتر رشتہ ملنے پر لڑکیوں کی منگنی ہو بھی جاتی ہے لیکن جیسے ہی لڑکے کو مالی طور پر مستحکم دوسرا گھر نظر آتا ہے تو لڑکی سے پہلی منگنی توڑ کو دوسرا رشتہ طے کرلیا جاتا ہے لڑکے اور اس کے اہل خ...