Posts

Showing posts with the label copper and manganese to the lack of blood in the body are helpful.

Grape extremely useful to health, including diseases

Image
Grape extremely useful to health, including diseases Grape extremely useful to health, including diseases قدرت نے انسان کو بے شمار پھلوں کی نعمتوں سے نوازا ہے جن میں سے انگور ایک ایسا پھل ہے جسے اس کے منفرد ذائقے کی بدولت بے انتہا پسند کیا جاتا ہے، انگور کو پھلوں کی ملکہ اور جنت کا میوہ بھی کہا جاتا ہے اور یہ سردیوں میں ملنے والا ایک عام پھل ہے جب کہ انگور میں بہت سے مفید غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں جیسے پولی فینالک انٹی آکسیڈنٹ ، وٹامنز اور معدن وغیرہ جس کا استعمال انسانی صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔ مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے لیے: انگور میں بہت سے مفید غذائی اجزا پائے جاتے ہیں جن میں وٹامنز اے، سی ،کیلشیم، آئرن، پوٹاشیم شامل ہیں جو انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں جب کہ اس کے استعمال نہ صرف دمے کے مرض کا علاج کیا جاسکتا ہے بلکہ اس میں شامل وٹامنز ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے اس کے علاوہ انگوروں میں ایک خاص قسم کا انٹی آکسیڈنٹ پایا جاتا ہے جو کہ بڑی آنت اور غدودوں کے کینسر ، دل کی بیماریوں ، اعصابی بیماریوں ، الزائمر اور وائرل و فنگل انفیکشن کے ...