جلد چمک کے لئے گھر خوبصورتی کی تجاویز. نیبو کے ساتھ جلد کی چمک
جلد چمک کے لئے گھر خوبصورتی کی تجاویز. نیبو کے ساتھ جلد کی چمک
| جلد چمک کے لئے گھر خوبصورتی کی تجاویز. نیبو کے ساتھ جلد کی چمک |
· رنگ گورا کرنے والی کریم
·
· :اجزاء
· اسٹرابیریز
6 عدد
· عرقِ
گلاب ایک کپ
· دہی
چار کھانے کے چمچ
· بادام
کا چورا چار کھانے کے چمچ
· (صندل پاؤڈر چار چائے کے
چمچ (اُبٹن پاؤڈر مِکس کیا ہوا
· گلِ
یاسمین چار کھانے کے چمچ
· (مُلتانی مٹی چار کھانے
کے چمچ (پسی ہوئی
· (میگنیشیم اسکروبل فاسفیٹ چھ
دانے (مٹر برابر
·
· :ترکیب
· عرقِ
گلاب، دہی، بادام کا چورا، صندل پاؤڈر (اُبٹن پاؤڈر مکسچر کے ساتھ)، گلِ یاسمین،
مُلتانی مٹی کو بلینڈر میں شامل کر کے بلینڈ کر لیں۔
· اب
اسٹرابیریز اور میگنیشیم اسکروبل فاسفیٹ چھ دانے مٹر کے برابر
کے شامل کریں اور بلینڈ کرلیں۔
· پھر
اس کریم کو پیالے میں نکالیں اور فریج میں گاڑھی ہونے کے لئے رکھ دیں۔
· اب
آپ اس کریم کو بُرش کی مدد سے اپنے جسم پہ لگا سکتے ہیں۔ (اگر
کریم زیادہ جم جائے تو اسے تھوڑا سا گرم کرکے پگھلا لیں۔)