گرم، خوشبودار بریانی کا دیوانہ

بریانی گرم، خوشبودار کا دیوانہ
بریانی گرم، خوشبودار  کا دیوانہ
بریانی گرم، خوشبودار  کا دیوانہ
خوشبودار بریانی گرم کا دیوانہ پاکستان میں کون ہے جو بریانی کا دیوانہ نہیں۔ گرم، خوشبودار، تہہ در تہہ گوشت میں لپٹے چاولوں کی پلیٹ رائتے کے ساتھ سامنے موجود ہو اور ساتھ میں ٹھنڈی کولڈ ڈرنک ہو تو اس پکوان پر بادشاہی تک قربان کی جاسکتی ہے۔ بریانی کا لفظ  ’’بریان‘‘ سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے پکانے سے پہلے تلنا ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ بریانی ایران سے برصغیر میں آئی جبکہ بعض روایات کے مطابق بریانی کی ایجاد کا سہرا مغل بادشاہ شاہ جہاں کی بیوی ملکہ ہندوستان ارجمند بانو بیگم عرف ممتاز محل کے سر جاتا ہے، جس کے مطابق بریانی ایک مکمل غذا تھی۔

Popular posts from this blog

جلد چمک کے لئے گھر خوبصورتی کی تجاویز. نیبو کے ساتھ جلد کی چمک

جہیز نہ ہونے سے لڑکیاں بن بیاہے زندگی گزارنے پر مجبور

دانت موتی کی طرح سفید اورچمکدار بنانے کے 6 آسان طریقے