Pakistani film industry, so watch for new ones every thing seems big enough

پاکستانی فلمی صنعت نئی ہے اسی لیے دیکھنے والوں کو ہر بات کافی بڑی لگتی ہےکراچی: اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ اگر کسی کو آئٹم سانگ پسند نہیں تو نہ دیکھے مگر کوئی کسی کو اس میں کام کرنے سے نہیں روک سکتا۔ ایک انٹرویو میں سوہائے علی ابڑو نے اداکار حمزہ علی عباسی کے آئٹم سانگ کی مخالفت پر سوہائے نے کہا کہ حمزہ نہایت سادہ انسان ہے تاہم وہ کسی کو کوئی کام کرنے سے روک نہیں سکتا۔ انھوں نے کہا کہ اگر مجھے کوئی کام پسند نہیں آئیگا تو میں اسے نہیں دیکھوں گی یا وہ نہیں کرونگی لیکن میں کسی کو اسے کرنے سے روک نہیں سکتی۔انھوں نے کہا کہ پاکستانی فلمی صنعت نئی ہے اسی لیے دیکھنے والوں کو ہر بات کافی بڑی لگتی ہے جب کہ کوئی بھی انڈسٹری اچھے برے کام سے مل کر بنتی ہے۔

Popular posts from this blog

teeth-whitening-tips-in-Urdu-Hindi-homemade

Looking Eyes Tips in Urdu for Beautiful Ladies

Happy-New-Year-2016