جلد چمک کے لئے گھر خوبصورتی کی تجاویز. نیبو کے ساتھ جلد کی چمک جلد چمک کے لئے گھر خوبصورتی کی تجاویز . نیبو کے ساتھ جلد کی چمک · رنگ گورا کرنے والی کریم · · :اجزاء · اسٹرابیریز 6 عدد · عرقِ گلاب ایک کپ · دہی چار کھانے کے چمچ · بادام کا چورا چار کھانے کے چمچ · (صندل پاؤڈر چار چائے کے چمچ (اُبٹن پاؤڈر مِکس کیا ہوا · گلِ یاسمین چار کھانے کے چمچ · (مُلتانی مٹی چار کھانے کے چمچ (پسی ہوئی · (میگنیشیم اسکروبل فاسفیٹ چھ دانے (مٹر برابر · · :ترکیب · عرقِ گلاب، دہی، بادام کا چورا، صندل پاؤڈر (اُبٹن پاؤڈر مکسچر کے ساتھ)، گلِ یاسمین، مُلتانی مٹی کو بلینڈر میں شامل کر کے بلینڈ کر لیں۔ · اب اسٹرابیریز اور میگنیشیم اسکروبل فاسفیٹ چھ دانے مٹر کے برابر کے شامل کریں اور بلینڈ کرلیں۔ · پھر اس کریم کو پیالے میں نکالیں اور فریج میں گاڑھی ہونے کے لئے رکھ دیں۔ · اب آپ اس کریم کو بُرش کی م...