Posts

Showing posts with the label رنگ گورا کرنے والی کریم چمک جلد کے لئے ماسک سستا خوبصورتی کی تجاویز.

چمک جلد کے لئے ماسک سستا خوبصورتی کی تجاویز.

Image
چمک جلد کے لئے ماسک سستا خوبصورتی کی تجاویز  چمک جلد کے لئے ماسک سستا خوبصورتی کی تجاویز ·   رنگ گورا کرنے والی کریم ·     ·   اجزاء: ·   اسٹرابیریز 6 عدد ·   عرقِ گلاب ایک کپ ·   دہی چار کھانے کے چمچ ·   بادام کا چورا چار کھانے کے چمچ ·   صندل پاؤڈر چار چائے کے چمچ (اُبٹن پاؤڈر مِکس کیا ہوا) ·   گلِ یاسمین چار کھانے کے چمچ ·   مُلتانی مٹی چار کھانے کے چمچ (پسی ہوئی) ·   میگنیشیم اسکروبل فاسفیٹ چھ دانے (مٹر برابر) ·     ·   ترکیب: ·   عرقِ گلاب، دہی، بادام کا چورا، صندل پاؤڈر (اُبٹن پاؤڈر مکسچر کے ساتھ)، گلِ یاسمین، مُلتانی مٹی کو بلینڈر میں شامل کر کے بلینڈ کر لیں۔ ·   اب اسٹرابیریز اور میگنیشیم اسکروبل فاسفیٹ چھ دانے مٹر کے برابر کے شامل کریں اور بلینڈ کرلیں۔ ·   پھر اس کریم کو پیالے میں نکالیں اور فریج میں گاڑھی ہونے کے لئے رکھ دیں۔ ·   اب آپ اس کریم کو بُرش کی مدد سے اپنے جسم پہ لگا سکتے ہیں۔ ·   (اگر کریم زیادہ جم جائے تو اسے ت...