چمک جلد کے لئے ماسک سستا خوبصورتی کی تجاویز.
چمک جلد کے لئے ماسک سستا خوبصورتی کی تجاویز
چمک جلد کے لئے ماسک سستا خوبصورتی کی تجاویز |
·
رنگ گورا کرنے والی کریم
·
·
اجزاء:
·
اسٹرابیریز 6 عدد
·
عرقِ گلاب ایک کپ
·
دہی چار کھانے کے چمچ
·
بادام کا چورا چار کھانے کے چمچ
·
صندل پاؤڈر چار چائے کے چمچ (اُبٹن پاؤڈر مِکس کیا ہوا)
·
گلِ یاسمین چار کھانے کے چمچ
·
مُلتانی مٹی چار کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)
·
میگنیشیم اسکروبل
فاسفیٹ چھ دانے (مٹر برابر)
·
·
ترکیب:
·
عرقِ گلاب، دہی، بادام کا چورا، صندل پاؤڈر
(اُبٹن پاؤڈر مکسچر کے ساتھ)، گلِ یاسمین، مُلتانی مٹی کو بلینڈر میں شامل کر کے
بلینڈ کر لیں۔
·
اب
اسٹرابیریز اور میگنیشیم اسکروبل
فاسفیٹ چھ دانے مٹر کے برابر کے شامل کریں
اور بلینڈ کرلیں۔
·
پھر اس کریم کو پیالے میں نکالیں اور فریج میں
گاڑھی ہونے کے لئے رکھ دیں۔
·
اب آپ اس کریم کو بُرش کی مدد سے اپنے جسم پہ
لگا سکتے ہیں۔
·
(اگر
کریم زیادہ جم جائے تو اسے تھوڑا سا گرم کرکے پگھلا لیں۔)